اس سلسلے میں ان شاء اللہ قصص النبيين للأطفال کے مکمل اجزاء پیش کرنے کی کوشش کریں گے.
مقصود عربی لہجے میں عبارت خوانی اور آسان سلیس ترجمہ آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے.
یاد رہے کہ قصص النبيين کے سلسلے نے براہ راست عربی زبان کے ذوق کو پیدا کرنے میں بڑا رول ادا کیا ہے.
کئی شخصیات اسی کی مرہون منت ہیں.
مثال کے لیے مولانا محمد الحسنی کا نام کافی ہے.
{{item.text}}